نثر موزوں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسی نثر جس میں وزن اور بحر کا اہتمام کیا گیا ہو؛ (طنزاً) شاعرانہ محاسن سے عاری نظم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسی نثر جس میں وزن اور بحر کا اہتمام کیا گیا ہو؛ (طنزاً) شاعرانہ محاسن سے عاری نظم۔